Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پاکستانی سفیر کا تعلق فارن سروس سے نہیں، شیریں مزاری

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد:ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری  نے  یمن میں پاکستانی سفیر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفیر کا تعلق فارن سروس سے نہیں ،ان کا تجربہ آئل ٹرمینل میں کام کرنے کا ہے۔

 

شیریں مزاری نے کہا کہ یمن میں پاکستان کے سفیر اور عملے نے محصور پاکستانیوں کو بے یارو مددگارچھوڑدیا۔شرم کی بات ہے کہ سفیر اورعملہ محصور پاکستانیوں سے پہلے وطن واپس آگئے۔

انہوں نے کہا کہ یمن میں پاکستانی قیدی کی حالت بدترین ہو چکی ہے۔عام طور پر جنگ زدہ علاقے سے سفیر اور سفارتی عملہ آخر میں نکلتے ہیں،ان کا کام پہلے اپنے شہریوں کو بحفاظت واپس بھجوانا ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube