Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

متحدہ کی اسکولوں کو سیکیورٹی کیلئے رضا کار فراہم کرنیکی پیشکش

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کراچی کے اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت کی، ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں حکومت کہے تو اسکولوں کو سیکیورٹی کیلئے رضا کار فراہم کرسکتے ہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے علاج کیلئے کراچی منتقل کئے گئے آرمی پبلک اسکول پشاور کے زخمی طلبہ کی نجی اسپتال میں عیادت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستان کی سلامتی کو شدید دھچکا پہنچ سکتا ہے، حکومت کہے تو ایم کیو ایم اسکولوں کو سیکیورٹی کیلئے رضاکار دینے کو تیار ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube