Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

لاہور،مطالبات کی منظوری کیلئےسخت سردی میں نرسوں کااحتجاج

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

لاہور  :   لاہور میں نرسوں کا دھرنا جاری ہے، جسے چوبیس گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا ہے، سخت سرد موسم میں دھرنے پر بیٹھی نرسوں کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک وہ احتجاج جاری رکھیں گی۔

پاکستان نرسنگ کونسل سے وابستہ نرسیں شیخ زید اسپتال کے ہاسٹلز کے باہر بی ایس سی نرسنگ میں رجسٹریشن نہ ہونے پر سراپا احتجاج ہیں۔ نرسوں کا کہنا ہے کہ بار بار یقین دہانی تو کرائی گئی لیکن رجسٹریشن نہیں کی جا رہی۔ مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا۔ نرسوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور ہاسٹل کا گیٹ بھی بند کر دیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube