Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

گھوٹکی،میرپورماتھیلو بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،4افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Jan 3, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 3, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈٰیٹر:

گھوٹکی    :    گھوٹکی کے علاقے میرپورماتھیلو بائی پاس پر ٹرک اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک، جب کہ پانچ زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ میرپور ماتھیلو بائی پاس پر پیش آیا، جہاں روڈ کی خستہ حالی کے باعث ٹرک اور گاڑی میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو میرپورماتھیلو منتقل کردیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube