ویب ایڈیٹر:
حب : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جیل سے فرار ہونے والے قیدی رمیز راجہ کو حب سے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق بنوں جیل سے فرار ہونے والے سزائے موت کے قیدی رمیز راجہ کو حب سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کیلئے مجرم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء