Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

برنس روڈ پر ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک شخص قتل، بچی زخمی، 2 ڈاکو پکڑے گئے

SAMAA | - Posted: Dec 26, 2014 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 26, 2014 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر

کراچی : برنس روڈ پر ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئی، شہریوں نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

کراچی کے علاقے برنس روڈ پر ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور اس کی بچی زخمی ہوگئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑلیا، اور ان پر خوب تشدد  کیا، شہریوں نے پٹائی کے بعد ڈاکوؤں کو رینجرز کے حوالے کردیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube