Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

شیخ رشید کی بلو رانی کہنے پر وضاحتیں

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2014 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 18, 2014 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : شیخ رشید کہتے ہیں بلاول کو پیار سے بلو رانی کہا، جیالے بلاوجہ ناراض ہوگئے، پرویز رشید محلہ دار ہیں اس لئے ان کا لحاظ کررہا ہوں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ جوش خطابت میں کچھ ایسی باتیں بھی کہہ جاتے ہیں جن کی بعد میں وضاحتیں کرنا پڑتی ہیں، آج نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو کو پیار سے بلو رانی کہا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube