Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

گیلانی کے بیٹے کے گارڈ کے ہاتھوں قتل نوجوان کی نمازجنازہ ادا

SAMAA | - Posted: Oct 9, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 9, 2014 | Last Updated: 8 years ago

ویب ایڈیٹر:

لاہور  :  سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سیکیورٹی پر مامور گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان طاہر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ڈیفنس میں ادا کی گئی۔

واضح رہے کہ لاہور ڈیفنس کا رہائشی تیئس سال کا مقتول طاہر بی کام کا طالب علم تھا، اور چار بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا، جسے بدھ کی رات گارڈ نے گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube