Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

بلاول بھٹو کا ہیلی کاپٹر ہل پارک کے پیڈ پر لینڈ کرگیا

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2014 | Last Updated: 8 years ago

ویب ایڈیٹر:

 

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر ہل پارک کے ہیلی پیڈ   پر لینڈ کر گیا، اس موقع پر بھی سماء نے “سب سے پہل”ے اور “سب سے آگے ” ہونے کا اعزاز برقرار رکھا۔

 

بلاول نےسماء کےکیمرے کودیکھ کر ہاتھ ہلایا, بلاول نے سفید شلوارقمیض اور کوٹ پہن رکھا ہے, لینڈنگ کے مناظر صرف سماء پر  دیکھیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube