ہنگو : پوليس ذرائع کے مطابق قاضی پمپ کے پوليس چيک پوسٹ پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی ۔ جس سے تين اہلکاروں سميت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ کے بعد پوليس اور سيکيورٹی فورسز نے علاقے کو گھيرے ميں لے کر سرچ آپريشن شروع کرديا ہے ۔سماء
عمرسرفرازکی گورنرکےعہدےسےبرطرفی کےخلاف درخواست پراعتراض عائد
Sohail Rashid
پشاور:ایس ایچ او شکیل خان قاتلانہ حملے میں شہید
Sajjad Haider
ڈالر مسلسل 11ویں روز مہنگا
Rizwan Alam
کراچی:9ویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آؤٹ،سوشل میڈیا پروائرل
Zamzam