Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

صیاداپنےہی دام میں آگیا،بم لگاتےہوئےدھماکا،5دہشتگردہلاک

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2014 | Last Updated: 8 years ago

ویب ایڈیٹر:

لنڈی کوتل :  خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں دھماکے سے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے راج گل میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر زور دار دھماکا ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube