Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

بالاکوٹ،دریائے کنہار میں نصراللہ شجیع اور ،طالبعلم کی تلاش تاحال جاری

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

بالاکوٹ : جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصر اللہ شجیع اور نجی اسکول کے طالب علم کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے۔  مقامی انتظامیہ شہری اور جماعت اسلامی کے رضا کار تلاش میں مصروف ہیں۔

گزشتہ روز بالاکوٹ کے علاقے میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصر اللہ شجیع طالبعلم کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے، دونوں کی تلاش تاحال جاری ہے۔

نصر اللہ شجیع میٹرک کے طلبہ کے ساتھ تعلیمی و تفریحی دورے پر بالاکوٹ گئے تھے۔ ایوب پُل کے مقام پر طالبعلم سفیان پاؤں پھسلنے سے دریائے کنہار میں جاگرا جسے بچانے کے لئے  نصر اللہ شجیع نے بھی چھلانگ لگا دی۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود نصر اللہ شجیع اور سفیان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے حادثہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیس گھنٹے گزرنے کے باوجود دونوں کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube