Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

الطاف حسین تاحال زیرعلاج ہیں، فاروق ستار

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2014 | Last Updated: 8 years ago

 

کراچی: ايم کيوايم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو ڈاکٹرز نے کچھ مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ گزشتہ رات کے ٹیسٹ کی رپورٹ آج آ جائے گی۔۔۔امید ہے صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی۔

 

ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔ تاجروں سے خود دکانيں کھولنے کا کہا۔

 

زیرحراست الطاف حسین بدستور لندن کے ویلنگٹن اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ان سے اظہار یکجہتی کے لیئے کراچی کی نمائش چورنگی پر دھرنا اکتالیس گھنٹے سے جاری ہے۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube