Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

گوجرانوالہ،علی الصبح بارش کا تڑکا،گرمی کا زورٹوٹ گیا

SAMAA | - Posted: May 30, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: May 30, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں صبح سے وقفے وقفے سے شروع ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

گوجرانوالہ میں صبح سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، جس کے باعث شہر اور گردونواح میں سڑکوں پر پانی بھی کھڑا ہوگیا جب کہ گزشتہ روز پڑنے والی شدید گرمی کے ستائے ہوئے لوگ بارش کے ہونے سے سکھ کا سانس لیا تاحال بادل چھائے ہوئے ہیں اور مزید بارش کا امکان ظاہرہ کیا جارہا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube