Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

میٹھا در میں متولی کا قتل، مجلس وحدت المسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

SAMAA | - Posted: May 19, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

کراچی : مجلس وحدت المسلمین نے میٹھا در میں امام بارگاہ کے متولی کے قتل کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

مجلس وحدت المسلین کے ترجمان نے شیرازی امام بارگاہ کے متولی شوکت حسین کے قتل کی مذمت کی، ان کا کہنا تھا کہ مسلسل ٹارگٹ کلنگ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی نا اہلی ہے۔

ایم ڈبلیو ایم کے تحت واقعے کیخلاف جمعہ 23 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube