Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

ملتان : گھر میں گھسنے والا چور پکڑا گیا، شہریوں نے خوب درگت بنائی

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

ملتان : ملتان میں دن دہاڑے گھر میں گھسنے والا چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

نيو ملتان کے علاقے میں چوری کيلئے گھر ميں گھسا چور شہریوں کے ہتھے چڑھا تو محلے والوں نے اس کی خوب درگت بنائی، خوب دھنائی کرتے ہوئے کسی نے ہاتھوں اور کسی نے جوتوں کا استعمال کیا۔

شہریوں نے چور پر بھڑاس نکالنے کے بعد اسے تھانہ نیو ملتان کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق چور عادی مجرم ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube