اسٹاف رپورٹ
کراچی : شرجیل میمن نے اسپیکر آغا سراج درانی سے سندھ اسمبلی کا اجلاس قومی ترانے سے شروع کرنے کی درخواست کردی۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ وہ ایسی قرار داد لانے کے خواہشمند ہیں جس کے تحت اسمبلی کا اجلاس قومی ترانے سے شروع کیا جائے اور پھر قرآن پاک کی تلاوت بھی کی جائے۔سماء