Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

عیسیٰ نگری دھماکا،خودکش بمبارکے فنگر پرنٹس حاصل کرلئے گئے

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2014 | Last Updated: 8 years ago

ویب ڈیسک:

کراچی : عیسیٰ نگری دھماکے  کے حملہ آور کے سر اور ٹانگ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، مبینہ خود کش حملہ آور کے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے ہیں۔

 شہید چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ آور کے حاصل کردہ فنگر پرنٹس ٹیسٹ کیلئے لیبارٹر بھیج دیئے گئے۔ ڈاکٹرافضل میمن کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، حملہ آور کے لائے گئے اعضاء میں دو ہاتھ اور ایک پیر شامل ہے، اعضاء میں سر کا حصہ بھی شامل ہے، مبینہ خودکش حملہ آور کے اعضا بارودی مواد سے جلے ہوئے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube