Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 27, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔۔ جس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس پیش ہونےکا امکان ہے ۔۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بھی گرما گرم بحث کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کاآٹھواں اجلاس شام جار بجے شروع ہوگا۔۔ پہلے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔۔۔ نواز لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف خود کریں گے۔

 تاہم ایوان میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کا آغاز وزیرداخلہ چوہدری نثار کریں گے ۔۔ اجلاس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube