Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

بلوچستان میں بلدياتی انتخابات کےتمام انتظامات مکمل ہيں: اليکشن کميشن

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2013 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2013 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ : بلوچستان ميں آج بلدياتي انتخابات ہورہے ہيں اورسامان کے ليے عملہ دن بھردھکے کھاتا رہا۔۔ کوئٹہ ميں پولنگ عملہ ابھي تک سامان کي راہ ديکھ رہا ہے۔۔ اليکشن کميشن کا دعوٰي ہےتمام انتظامات مکمل ہيں۔

پولنگ صبح آٹھ بجے ہونےہي عملے کوکل آنےکے ليے گھربھي جانا ہے ۔۔ ليکن کيسے جائيں ابھي تک پولنگ کا سامان ہي نہيں ملا۔ 

دوسری جانب الیکشن کمیشن حکام کا دعویٰ ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور سب مطمئن بھی ہیں۔۔

بلوچستان ميں سات ہزارسےزيادہ بلدیاتی نشستوں میں سے ڈھائي ہزارسے زيادہ پربلامقابلہ انتخاب ہوچکا ہے۔۔ کل چارہزارسے زيادہ نشستوں پر اٹھارہ ہزار امیدوارميدان ميں ہوں گے۔۔ پچاس فيصد سے زيادہ پولنگ اسٹيشن حساس قرارديے گئے۔۔ فوج سميت پچاس ہزاراہلکار سيکورٹي پرتعينات ہوں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube