Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

چمن میں بلدیاتی الیکشن مبینہ دھاندلی کےخلاف جمیعت علمائےاسلام ف کااحتجاجی مظاہرہ

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2013 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 8, 2013 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

چمن : چمن میں بلدیاتی الیکشن مبینہ دھاندلی کے خلاف جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جے یو آئی ایف کے کارکنوں اور رہنماؤں نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسر کے دفتر کے سامنے دھرنا دے کر ٹریفک کو معطل کردیا۔۔

 اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے دوران امیدواروں کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا۔۔ الیکشن کمیشن دھاندلی کا نوٹس لے۔۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اعتراضات دور ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube