Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کراچی،کمرےمیں دھواں بھرنےسےمیاں بیوی اور3بچےجاں بحق

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2013 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2013 | Last Updated: 8 years ago

ویب ڈیسک:
کراچی : بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں گھر میں دھواں بھرنے سے میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں مکان میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے میاں بیوی اور تین کم سن بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ عبداللہ نامی شخص کے گھر میں پیش آیا، جس نے بجلی جانے پر جنریٹر کا استعمال کیا۔  رات بھر جنریٹر چلتا رہا جس سے اس کا دھواں کمرے میں جمع ہونا شروع ہوگیا۔ اہل خانہ گہری نیند کے باعث اسے محسوس نہ کرسکے اور کمرے میں دم گھنٹے کے باعث دم توڑ گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube