اسٹاف رپورٹ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ ميں 2 بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا، ملزم مقتول لڑکیوں کا کزن تھا۔
گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں کے رہائشی حامد کو ایک ماہ قبل 2 سگی بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم نے ميڈيا کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ سماء