Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

قتل کی دھمکیوں سے ڈرنی والی نہیں، عاصمہ جہانگیر

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کہتی ہیں قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں۔ پاکستان کی وفادار ہوں۔
لاہور کے ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ملک میں کرپشن بڑھتی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ یہ کرپشن جرنیلوں کا ایک تحفہ ہے۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ وہ دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں۔ کیونکہ انہیں ختم کرنے سے کچھ نہيں ہوگا بہت سے لوگ ان کی  سوچ آگے بڑھائيں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube