Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی تین وارداتوں میں صنتکارسمیت چار افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں یکے بعد دیگرے ڈکیتی کی تین وارداتوں میں صنتکار سمیت چار افراد زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔

   اعوان چوک کے قریب فیکٹری میں چارملسح ڈاکوں گھس گےاورلوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے صنتکار ہمایوں اسحاق اورمزدور محمد یوسف کو زخمی کر دیا جنہیںتشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 دوسری واردات میںپیپلزکالونی اورسبزی منڈی کے علاقوں میں موٹر سائیکل سوارڈاکوں نے دوشہریوں سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فائرنگ کرکے زخمی کردیا اورفرارہوگئے۔

 پولیس نے تینوں واقعات میں زخمی افراد کی درخواستوں پرتفتیش شروع کر دی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube