Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

سندھ میں سینیٹ کی دس نشستوں پرووٹنگ جاری

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر
کراچی: سندھ میں سینیٹ کی دس نشستوں پر انتخابات کے سندھ اسمبلی میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیر رئوف صدیقی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔
سندھ سے سینیٹ کی 12 نشستوں میں ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر پیپلز پارٹی کے ڈاکٹرحفیظ شیخ اورایم کیو ایم کے ڈاکٹر فروغ نسیم منتخب ہوچکے ہیں جبکہ خواتین کی دو اقلیت کی ایک اور سات جنرل نشستوں پرپیپلز پارٹی کے سات ، ایم کیو ایم کے چار، فنکشنل کا ایک اور تین آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔
یپلز پارٹی، فنکشنل لیگ، ایم کیوایم، اے این پی، نیشنل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق اتحادی امیدواروں جبکہ مسلم لیگ ہم خیال آزاد امیدواروں کی حمایت کررہی ہیں۔
دوسری جانب سندھ اسمبلی می ووٹنگ کا عمل صبح نو بجے سے شروع ہوا اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت رئوف صدیقی نے پہلا ووٹ ڈالا۔ ایوان کے ایک سو سڑسٹھ امیدوارشام چار بجے تک ووٹ کاسٹ کرینگے۔۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube