اسٹاف رپورٹ
لاہور : تھپڑ مار کر شہرت حاصل کرنے والی وحیدہ شاہ پنجاب کے رانا اور راجہ کے درمیان بحث کا موضع بن گئی ہیں۔
وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے وحیدہ شاہ کو نا اہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
جب کہ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ صرف ایک تھپڑ کو میڈیا نے جس طرح پیش کیا ہے بیوہ خاتون سے زیادتی ہے۔ سماء