اسٹاف رپورٹر
باجوڑ ایجنسی : باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقہ گٹکی میں اُجرے کے باہر ریموٹ کنڑول بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ایجنسی اہیڈ کوارٹر اسپتال خآر منتقل کردیا گیا ہے ۔۔۔واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گیرے م،یں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ سماء