اسٹاف رپورٹ
کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے ۔۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی میں ہر ممکن مدد کرے گا ۔۔ سماء
Please click ‘Video’ button to watch Munter speak.