Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پاک بحریہ کے افسران کی چھیانوے ویں پاسنگ آؤٹ پریڈمیں جنرل شمیم وائین مہمان خصوصی

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر

 راولپنڈی : پاک بحریہ کے افسران کی چھیانوے ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی میں ہوئی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائین تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

جنرل خالد شمیم وائین نے اپنے خطاب میں تمام افسران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ امن پاکستان کی خواہش ہے جسے کمزوری نہ سمجھا جائے، دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

 پریڈ میں سترمڈ شپ مین اورستائیس شارٹ سروس کمشین کے افسران نےکمیشن حاصل کیا جن میں پانچ خواتین اورآٹھ دوست ممالک کے افسران بھی شامل تھے۔ سماٴ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube