Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

اٹک:بس الٹنےسے چھ افراد جاں بحق اور دس افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر

اٹک: اٹک کے علاقے  فقیرآباد میں بس الٹنےسے بچی سمیت چھ  افراد جاں بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے

یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب لاہور سے پشاور جانے والی مسافر بس اٹک فقیرآباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی سمیت چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،،۔واقعے کے بعد ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اٹک منتقل کردیا. سماٴ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube