اسٹاف رپورٹ
کراچی: کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے اسٹیل ٹاون سے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا.
ایس ایس پی ، سی آئی ڈی فیاض خان کے مطابق گرفتار دہشت سیف البگٹی کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے لائنوں کو بم دھماکوں سے اڑانے میں ملوث ہے۔ ملزم نے پانچ برس کے دوران دہشت گردی کی کئی کارروائیاں کیں. سماء