اسٹاف رپورٹ
سرگودھا: بہلوال روڈ پرتین ویگنوں میں تصادم کےنتیجےمیں پانچ افراد جاں بحق اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق سرگودھا میں بہلوال روڈ پر33 پھاٹک کےقریب تین ویگنوں میں تصادم ہوگیا۔ حادثےمیں پانچ افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ حادثےمیں اٹھارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
زخمیوں کو سول اسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا۔ سماء