Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

کراچی میں شام چھ بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی اجازت

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2011 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 1, 2011 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ

کراچی: سوئی سدرن اور  سی این جی ایسوسی ایشن میں کامیاب مذاکرات کے بعد کراچی میں شام چھ بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے

.کراچی میں سی این جی ایسوسی ایشن کے نمایندوں اور ایم ڈی سوئی سدرن میں مذاکرات ہوئے۔۔۔ اور سوئی سدرن نے وقت سے پانچ گھنٹے پہلے ہی سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی اجازت دیدی

 اس سے پہلے پریس کلب پر سی این جیایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جبکہ دن بھر گیس بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا. سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube