Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

چیف جسٹس سےبابراعوان کی غیررسمی ملاقات،صدرکی طبعیت دریافت کی

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2011 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2011 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمدچودھری نے بابراعوان نے غیر رسمی ملاقات کی۔

ملاقات میں چیف جسٹس نے صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔

 دونوں کے درمیان ملاقات جسٹس سائرعلی کے فل کورٹ ریفرنس کے بعد ہوئی۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے صدر زرداری کی صحت کے حوالے  سے کہا کہ وہ ان کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔

 بابراعوان نے بتایا کہ صدر مملکت اب بہتر ہیں اور انھیں آئی سی یو سے روم میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ صدر زرداری گردن کی ایک شریان بند ہونے سے بیمار ہوگئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube