اسٹاف رپورٹر
لاڑکانہ: صدرزرداری کی جانب سےنوڈیروہاوس میں پارٹی رہنماؤں کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا
عشائیہ میں گڑھی خدا بخش پہنچنے والے پارٹی کے مرکزی رہنما، وفاقی و صوبائی وزرا شامل ہیں۔
عشائیہ میں پارٹی رہنماوں نے گڑھی خدا بخش میں کامیاب جلسہ کرنے پر صدرمبارک باد دی۔ سماٴ