Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

لاہور سے بوری بند لاش برآمد،پولیس نے سردخانے میں جمع کرادی

SAMAA | - Posted: Nov 1, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 1, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ
لاہور:شہر سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے  جسے پولیس نے مردہ خانے میں جمع کروا کے تفتیش شروع کردی ہے۔

تریسٹھ سالہ سلیم سمن آباد کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ تھا اور دبئی میں ملازمت سے ریٹائرمنٹ لے کر گھر واپس آیا تھا۔

اہلخانہ کے مطابق سلیم صبح سودا سلف لینے نکلا جس کے بعد واپس نہیں آیا۔ گھر والوں کی فون کال پر سلیم نے بتایا کہ وہ ایک دوست کے ساتھ ہے۔ اس فون کال کے بعد سلیم کا موبائل فون بند ہوگیا۔

جس کے بعد اس کی بوری بند لاش ملی۔ سلیم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے باپ کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube