Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

زائرین کا قتل: بلوچستان نے ملزمان کی خبر پر پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹر

 کو ئٹہ : بلوچستان حکومت نے  مستونگ میں ایران جانے والے چھبیس  زائرین کو قتل کرنے والے ملزمان کی نشاندھی کرنے والے شخص کو پچاس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 20ستمبر2011کو ضلع مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری میں زائرین کی بس پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور ان کے متعلق مصدقہ اطلاع دینے والے شخص کیلئے 50لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ سماٴ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube