Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

گوشوارے جمع نہ کرانے پر231 ارکان کی رکنیت منسوخ

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے دوسو اکتیس ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے۔

الیکشن کمیشن آپاکستان نے گوشوارے جمع نہ کرنے پرقومی اسمبلی کے ایک سو تین ، سینٹ کے تیرہ  پنجاب اسمبلی کے اٹھاون، سندھ اسمبلی کے تیئس، خیبرپختونخوا کے اٹھائیس اوربلوچستان اسمبلی کے چھ ارکان کی رکنیت معطل کی ہے۔

معطل ہونے والے ارکان میں وفاقی وزرا ڈاکٹرعاصم حسین، عبدالحفیظ شیخ اور رحمن ملک  کے علاوہ شیخ وقاص اکرم، انجنیئرخرم دستگیر، چودھری احمد مختار، وسیم اخترشیخ، اویس لغاری، حامد یار ہراج، سید نوید قمر، مخدوم امین فہیم، حامد سعید کاظمی ، قدسیہ ارشد، خوش بخت شجاعت، شگفتہ جمانی بھی شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube