اسٹاف رپورٹ
حافط آباد: ڈسٹرکٹ حافظ کے علاقے میں اسکول کی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں بیس بچے زخمی ہوگئے۔
حادثہ کوہلو تارڑ کے قریب پیش آیا۔ وین میں پچاس کے قریب بچے سوار تھے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔ زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء