Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

باجوڑ میں دہشتگردوں کا مسافر گاڑیوں پربم حملہ،5افراد شہید،4زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ

باجوڑ ایجنسی : باجوڑ ایجنسی کی تحصیل چمرکڈ میں  گھات لگائے دہشت گردوں نے دو مسافر گاڑیوں پر بم حملہ کردیا۔ جس سے پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

بم حملے سے دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ہیں۔ زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کواٹرز اسپتال خارمنتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیٹیکل انتطامیہ  نے واقعہ کی حقیقات شروع کردی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube