Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

جھنگ میں پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹر
جھنگ:
جھنگ میں پولیس سے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔ خاتون سمیت دو ڈاکوؤں کوگرفتار کرلیا گیا۔۔

تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کےمطابق بائی پاس کے قریب خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی تھی کہ  ایک گاڑی میں سوار ڈاکوؤں نے پولیس پرفائرنگ کردی ۔۔

جوابی فائرنگ سے ڈاکوؤں کی گاڑی الٹ گئی اورتین ڈاکو زخمی ہوگئے، جنہیں زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو ڈاکو زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube