Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

نوازشریف کا قومی ایجنڈے پر دس سال ساتھ دینے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Sep 30, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 30, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کرپشن کو ترک کر کے عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کشکول توڑ دیا جائے۔

 انہوں نے قومی ایجنڈے پردس سال ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے  حکومت پر تنقیدکی اور اندر کی بات باہر بتانے سے انکار کردیا.

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube