Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کوئٹہ میں لسانی، فرقہ وارانہ فسادات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ: دہشت گرد کوئٹہ میں کئی بار نہتے شہریوں کو نشانہ چکے ہیں۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح دہشت گرد کوئٹہ میں بھی متحرک ہیں اور آئے دن نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔

کوئٹہ میں گزشتہ  سال23 رمضان المبارک  کو یوم  القدس کے موقع پر بھی دہشت گردوں کے حملے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق  اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

6 مئی کو ہزارہ قبرستان میں فائرنگ اور تین راکٹ داغے گئے جس سے 6 افراد جاں بحق  اور 8 زخمی ہوگئے۔

18 مئی کو کلی کمالو میں سبزی فروشوں پر فائرنگ کی گئی جس سے 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔

جولائی  میں اسپنی روڈ پر سوزوکی  پر فائرنگ  سے 11 افراد جاں بحق 4 اور  زخمی ہوگئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube