امریکا اور برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن / لندن : امريکا کي شمال مشرقي رياستيں تاحال برفاني طوفان کي زد ميں ہيں، مختلف مقامات پر دو فٹ تک برف باري ريکارڈ کي جاچکي ہے، برطانيہ ميں بھي برف نے معمولات زندگي متاثرکردئيے ہيں۔
امريکا کي شمال مشرقي رياستوں ميں برفاني طوفان بدستور جاري ہے ہر طرف برف برس رہي ہے، نيويارک ، بوسٹن سميت ديگر شہروں برف ہي برف نظر آرہي ہے، سيکڑوں پروازيں منسوخ کرد گئي ہيں ۔ سڑکوں پر ہو کا عالم ہے، امدادي ٹيميں چوبيس گھنٹے برف ہٹانے کے کام ميں مصروف ہيں۔
ادھر برطانيہ کے شمالي علاقوں ميں برف کا راج ہے، شديد برف باري کے بعد مانچسٹر ايئر پورٹ کو پروازيں کے ليے بند کرديا گيا ہے۔ سماء
اور
میں
Vidya Balan
سے
decision
dha
hair
fbi
reuters
برفباری
تبولا
Tabool ads will show in this div