چقندر کا جوس بلڈ پر یشر کم کر تا ہے، طبی محقیقین

سلانوالی: طبی محقیقین نے اپنی ر یسرچ میں قرار دیا ہے کہ ایک گلاس چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو نیچے لاسکتا ہے کیونکہ اڑھائی سو ملی لیٹر کا ایک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں اس کو نارمل سطح پر لاسکتا ہے۔ 

طبی ماہر ین کے مطابق چقندر میں موجود نا ئٹریٹ خون کی نالیوں کو کھلا کرتا ہے اور بہاﺅکو بڑھاتا ہے جبکہ انجائینا میں مبتلا بہت سے مریضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویات کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔

بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ اٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے۔ سماء

HEALTH

Liver

HEART

Beetroots

chuqandar

Tabool ads will show in this div