عورت کے ہاتھ پر بیعت کرنا حرام ہے، سجادہ نشین پاکپتن

پاکپتن کی درگاہ کے سجادہ نشین کا کہنا ہے کہ مانیکا خاندان کا بابا فرید کی درگاہ سے کوئی تعلق نہیں، عورت کے ہاتھ پر بیعت کرنا حرام ہے۔ سماء سے گفتگو میں وہ بولے کہ عمران خان نے بابا فرید کے سلسلے سے کوئی بیعت نہیں کی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

PTI

IMRAN KHAN

pakpatan

Bushra Manika

Shrine Caretaker

Tabool ads will show in this div