سنگارپور میں نئے سال کی تیاریاں عروج پر
اسٹاف رپورٹ
سنگاپور : سنگاپورمیں قمری سال شروع ہونے کی پچاسویں سالگرہ پر میلے کا سماں ہے۔
نيا قمري سال شروع ہونے پر سنگاپور کا چائنا ٹاؤن خاص طور پرمختلف سرگرميوں کا مرکز بنا ہوا ہے، اس ميلے کو بہار کا ميلہ بھي کہتے ہيں، جشن کے موقع پر ورائٹي شوز، آتش بازي اور ڈريگن کا رقص لوگوں کي خوب توجہ سميٹ رہا ہے، بہار ميلہ انيس مارچ تک جاري رہے گا۔ سماء