دنیا کے پانچ بدترین شہروں میں شمار"کراچی" آج امن کا شہر ہے
سیالکوٹ : کراچی میں ڈاکو اور لٹیرے دندناتے پھر رہے ہیں مگر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو شہر قائد امن کا گہوارہ نظر آتا ہے۔۔ سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ کراچی دنیا کے پانچ بدترین شہروں میں شمار ہوتا تھا مگر آج یہاں امن ہے، بہت قربانیاں دے کر دہشت گردی کو ختم کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء