نیویارک میں گاڑی ٹرین سےٹکراگئی،7مسافر ہلاک
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکا میں گاڑی تیز رفتاری کے باعث ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں چھ افراد مارے گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نیویارک سٹی سے اڑتالیس کلومیٹر دور پیش آیا، حادثے کے بعد گاڑی اور ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، ریسکیو اہل کاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے۔ سماء